میری شاعری

آپ کی شائع شدہ شاعری

اس سیکشن میں اپنی شاعری کیسے شائع کریں؟

اطلاع: اس سیکشن کو کچھ عرصے میں ختم کیا جا رہا ہے۔ اس سیکشن میں مزید شاعری شائع نہیں ہو سکے گی۔ ہماری جانب سے معذرت۔ انتظامیہ

#موزوں کھیل کا میدان

12 دسمبر 2014


چا ہے لگا دو ہم پر پا بندیاں
بھلے کرو تم منصوبہ بندیاں
جی جان سے جھیلیں شان ہم ستم
ہرا کے دیں گے ان کو تسلیاں
#موزوں غزل

11 دسمبر 2014


جو بھی ہے وہ گماں چھین لو
مجھ سے میرا بیاں چھین لو
تم تو ہو ایک میرے جہاں
خود سے میرا جہاں چھین لو
مزید دکھائیں
#موزوں ایک شعر

11 دسمبر 2014


ہمارے دل کا یہ کیسا علاج کر ڈالا
چھری سے کاٹا ، نمک سے مساج کر ڈالا
#موزوں قطعات

10 دسمبر 2014


دونوں جانب آگ برابر لگی ہے
اک سوز بروں ہے تو اک سوز دروں
گر تیرا احسان ہے رکھ اپنے پاس
ہے مجھ کو نا گوار یہ کن فیکوں
#موزوں شعر

10 دسمبر 2014


دونوں جانب آگ برابر لگی ہے
اک سوز بروں ہے تو اک سوز دروں
#موزوں بچپن کا ایک شعر

10 دسمبر 2014


جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ
آپ نے شاید نہ دیکھے ہوں گے پر ایسے بھی تھے
#موزوں حسرت (غزل)

10 دسمبر 2014


شوقِ وصل ہے دیدار کی حسرت
مجھ میں ٹھہری ہے سرکار کی حسرت
یونہی بزم میں تیری چلے آئے
اب کہ جاگی ہے گفتار کی حسرت
مزید دکھائیں
#موزوں میں سہارے بلا کے رکھتا ہوں

10 دسمبر 2014


مجھ کو بے آسرا نہ سمجھو تم
میں سہارے بلا کے رکھتا ہوں
تھام لیتی ہے باطنی قوت
جب قدم لڑکھڑا کے رکھتا ہوں
مزید دکھائیں
#موزوں کیا حق ہے کیا ہے لغو وہ سب کچھ سجھائی دے

9 دسمبر 2014


کیا حق ہے کیا ہے لغو وہ سب کچھ سجھائی دے
کیا سچ ہے کیا ہے جھوٹ وہ اندر گواہی دے
غلاظت سے کثافت سے سبھی دل صاف رکھنا یوں
کہ اندر کی تجلی سے ہی منہ روشن دکھائی دے
#موزوں اندر سے جو ہیں صاف ان کو حضرتِ والا

9 دسمبر 2014


اندر سے جو ہیں صاف ان کو حضرتِ والا
چہرے پہ سجاوٹ کی حاجت ہی نہیں ہے
تجھ کو ترا مصنوعی ہو حسن مبارک
کاغذ کے گلوں کی ہمیں چاہت ہی نہیں ہے
مزید دکھائیں
#موزوں سایہ - ایک اداس غزل

8 دسمبر 2014


آہوں کی گود میں پلا سایہ
میرے تھا ساتھ اک چلا سایہ
سانسوں کی گرمی اس قدر ساقی
آگ تھی سینے میں جلا سایہ
مزید دکھائیں
#موزوں شعر

8 دسمبر 2014


ہوائے کیف شناخت ہے میری خوشبو کی
میں نے بکھر کے چمن میں تیری جستجو کی
#موزوں ذرا سی بات

7 دسمبر 2014


ذرا سی بات پہ بکھرا ہوا ہوں
میں اپنی ذات سے الجھا ہوا ہوں۔
مجھے پاگل ۔ جنونی ۔ جو بھی سمجھو
جہاں تھا میں وہیں ٹھرا ہوا ہوں۔
مزید دکھائیں
#موزوں بد نظر

7 دسمبر 2014


یہ کس دل جلے نے کی مرے شعر پر آہ
آمد کو مری کھا گئی ہے اس کی نظر
#موزوں ایک شعر

6 دسمبر 2014


ہے نورِ محبت سے دلِ غمزدہ روشن
اور چرخِ زر افشاں پہ ہے تاروں کا چراغاں
#موزوں میری شاعری

6 دسمبر 2014


وفا کی پہلی پہلی لذتوں کا
صلہ مانگےتو اس سے کیا کہوں میں؟
وہ دل کے آینے میں رہ رہی ہے
مدد مانگے تو اس سے کیا کہوں میں؟
مزید دکھائیں
#موزوں ایک شعر

5 دسمبر 2014


بنا جو آپ کی پازیب کا میں حصہ ہوں
نبھا رہا ہوں محبت ، وفا کا قصہ ہوں
#موزوں ایک شعر

5 دسمبر 2014


بنا جو آپ کی پازیب کا میں حصہ ہوں
نبھا رہا ہوں محبت وفا کا قصہ ہوں