میری شاعری

آپ کی شائع شدہ شاعری

اس سیکشن میں اپنی شاعری کیسے شائع کریں؟

اطلاع: اس سیکشن کو کچھ عرصے میں ختم کیا جا رہا ہے۔ اس سیکشن میں مزید شاعری شائع نہیں ہو سکے گی۔ ہماری جانب سے معذرت۔ انتظامیہ

#موزوں میں ایک رستہ سر کیے پھرتا ہوں

19 جنوری 2018


جو بار قدموں میں لیے پھرتا ہوں
میں ایک رستہ سر کیے پھرتا ہوں
یہ ایک سوچ گھر کیے رہتی ہے
اک راہ درد کو دیے پھرتا ہوں
مزید دکھائیں
#موزوں شکلِ بشر سے غم ہی نمایاں ہے آج کل

19 جنوری 2018


شکلِ بشر سے غم ہی نمایاں ہے آج کل
پہلے جو مضطرب تھا پریشاں ہے آج کل
دل میں شبِ فراق وہ مہماں ہے آج کل
جیسے طلوع صبح کا ساماں ہے آج کل
مزید دکھائیں
#موزوں اوکاڑہ پاکستان

19 جنوری 2018


آپے گل نئیں بن دی
گل بنانی پیندی اے
کوئی کد وں جے سن دا
گل سنانی پیندی اے
مزید دکھائیں
#موزوں اوکاڑہ پاکستان

19 جنوری 2018


آپے گل نئیں بن دی
گل بنانی پیندی اے
کوئی کد وں جے سن دا
گل سنانی پیندی اے
مزید دکھائیں
#موزوں Mercy World

19 جنوری 2018


ہندو مسلم سکھ عیسائی سب ہیں ہندی بھائی بھائی
گنگا جمنا ترنگا کلچر کے ہیں سارے بھائی بھائی
ہندی اردو ساری زبانیں آپس میں ہیں بہنیں بھائی
ان میں کوئی نفرت ڈالے وہ ہے ہند کا دیش دروہی
#موزوں Mercy World

19 جنوری 2018


ہندو مسلم سکھ عیسائی آپس میں ہیں بھائی بھائی
ان میں کوئی نفرت ڈالے وہ ہے ہند کا دیش دروہی
ہندی اردو ساری زبانیں آپس میں ہیں بہنیں بھائی
گنگا جمنا ندیاں اس کی مل جاتی ہیں بہنیں ساری
#موزوں غزل

19 جنوری 2018


بس خیالِ یار ذہن و دل میں ہے
کیوں مرا دل سُرْخی ء مائِل میں ہے
مست ہیں دیوانے، پی پی کر شراب
شور و غل ساقی تری محفل میں ہے
مزید دکھائیں
#موزوں غزل

19 جنوری 2018


چال محبوب کی میرے ہے نوا بوں جیسی
اس کی ہر ایک ادا لگتی ہے شاہوں جیسی
اس کی خوشبو سے معطر ہے مرا گھر سارا
ہے مہک اس کے بدن میں بھی گلابوں جیسی
مزید دکھائیں
#موزوں نعت رسول مقبول ﷺ

19 جنوری 2018


ہو ان کے جیسا جہاں میں دیار ! نا ممکن
"حضور جیسا کوئی تاجدار ! نا ممکن"
نبی کے نام پہ سب کچھ فدا ہے عاشق کا
غلام کو نہ ہو آقا سے پیار ! نا ممکن
مزید دکھائیں
#موزوں اردو اساتذہ کے ہفتہ وار فی البدیہہ طرحی مشاعرے کا ۴۲ واں جام

19 جنوری 2018


جب عشق ان سے ہے، نہیں انجام سے غرض
دیوانے کو ہے یار کے بس نام سے غرض
ساقی کی مست نظروں نےمستانہ کردیا
ساغر کی کچھ تمنا، نہ ہے جام سے غرض
مزید دکھائیں
#موزوں قطعہ

18 جنوری 2018


موت رسوا ہو چکی ہے زندگی سجدے میں ہے
تیر کھینچا جا رہا ہے اور علی سجدے میں ہے
خاکِ کربل دیکھ لے ذوقِ سُجودِ عاشقاں
سر ہوا تن سے جدا، ابنِ علی سجدے میں ہے
#موزوں نعت رسول مقبول ﷺ

18 جنوری 2018


فرشِ زمیں کا خطہ عرشِ بریں سے اچھا
آقا کا آستانہ خلدِ بریں سے اچھا
ہے کون اس جہاں میں اس مہ جبیں سے اچھا
رب نے نہیں بنایا جب شاہِ دیں سے اچھا
مزید دکھائیں
#موزوں نعت رسول مقبول ﷺ

18 جنوری 2018


فرشِ زمیں کا خطہ عرشِ بریں سے اچھا
آقا کا آستانہ خلدِ بریں سے اچھا
ہے کون اس جہاں میں اس مہ جبیں سے اچھا
رب نے نہیں بنایا جب شاہِ دیں سے اچھا
مزید دکھائیں
#موزوں غزل

18 جنوری 2018


میں بھی دیوانہ ہو گیا شاید
مل گیا عشق کا صلہ شاید
عشق اس کو نہیں رہا شاید
ہو گیا ہے وہ بے وفا شاید
مزید دکھائیں
#موزوں چاہون

18 جنوری 2018


میں خود سے بڑھ کے تجھ کو پروردِگار چاہوں
جو جاں مجھے ملے تو میں بار بار چاہوں
یا رب مجھے عطا کر دے اپنی ہی محبت
تُو جس طرح بھی راضی ہو میرے یار چاہوں
مزید دکھائیں
#موزوں تازہ کلام احباب کی نذر

18 جنوری 2018


تھک گیا ہوں چلتے چلتے گر پڑوں گا خاک پر
اور کتنا رہ گیا ہے زندگی کا یہ سفر
دھوپ کے اِس سائباں میں کِس غضب کی ہے تپش
جیسے پیروں کے تلے ہوں جلتے شعلے ریت پر
مزید دکھائیں
#موزوں مزاحیہ غزل

18 جنوری 2018


ہر کوئی دیکھو مار، دھار میں ہے
اب لڑائی یہ آر ، پار میں ہے
بس اسی کا تو نام ہے دنیا
ہر کوئی محو کاروبار میں ہے
مزید دکھائیں
#موزوں غزل

18 جنوری 2018


کب دلِ مضطرب قرار میں ہے
یہ عجب حال میرا پیار میں ہے
لوٹنے کا جو کر گیا وعدہ
زندگی اس کے انتظار میں ہے
مزید دکھائیں