چرخ تک دھوم ہے، کس دھوم سے آیا سہرا (نظم)
چرخ تک دھوم ہے، کس دھوم سے آیا سہرا |
چاند کا دائرہ لے، زہرہ نے گایا سہرا |
رشک سے لڑتی ہیں آپس میں اُلجھ کر لڑیاں |
باندھنے کے لیے جب سر پہ اُٹھایا سہرا |
چرخ تک دھوم ہے، کس دھوم سے آیا سہرا |
چاند کا دائرہ لے، زہرہ نے گایا سہرا |
رشک سے لڑتی ہیں آپس میں اُلجھ کر لڑیاں |
باندھنے کے لیے جب سر پہ اُٹھایا سہرا |