افسوس شراب پی رہا ہوں تنہا (رباعی)
افسوس شراب پی رہا ہوں تنہا
غلطاں بہ سبو تمام خونِ فن ہا
ٹھٹھری ہوئی ساغر میں نظر آتی ہے
صہبا رضیَ اللہ تعالیٰ عنہ
اشعار کی تقطیع
تبصرے